Sabse bara gunah kya hai
سبسے بڑا گناہ کیا ہے
اللہ تعالی نے حضرت موسی علیہ السلام کی طرف وحی کی اے موسٰی دنیا کی محبت میں مشغول نہ ہونا میری بارگاہ می اس سے بڑا کوئی گناہ نہیں ہے
روایت ہے کہ حضرت موسٰی علیہ السلام علیہ سلام ایک روتے ہوئے شخص کے پاس سے گزرے،جب آپ واپس ہوے تو وہ شخص ویسے ہی رو رہا تھا، حضرت موسٰی علیہ السلام نے باری تعالٰی سے عرض کیا یا اللہ تیرا بندہ تےرے خوف سے رو رہا ہے، اللہ تعالی نے موسی اگر آنسو کے راستے اس کا دماغ باہر نکل آئے اور اس کے اٹھے ہوئے ہاتھ ٹوٹ جائیں تب بھی میں اسے نہیں بخشوں گا یہ دنیا سے محبت رکہتا ہے
Comments
Post a Comment